23 مئی 2012 - 19:30

ميرانشاہ ميں امريکي جاسوس طيارے کے ميزائل حملے ميں 10 فراد ہلاک ہوگئے.

ابنا: ذرائع کے مطابق ميرانشاہ کے علاقے مير علي ميں جاسوس طيارے سے ايک گھر پر2 راکٹ فائر کيے گئے جس کے نتيجے ميں 10 افراد ہلاک ہوگئے.جاسوس طيارے کے حملے سے لوگوں ميں خوف وہراس پھيل گيا .گزشتہ روز بھي امريکي جاسوس طيارے کے ميزائل حملے ميں4 افراد ہلاک ہوگئے تھے. .......

/169